اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

127

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے فی کلوگرام اضافہ کیا گیا ہے، 11 اعشاریہ 8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 45 روپے 18 پیسے مہنگا ہو گیا۔

قیمتوں میں اضافہ کے بعد 11اعشاریہ 8 کلوگرام گھریلو سلنڈر کی قیمت 3 ہزار 7 روپے ہو گئی، ایل پی جی کی نئی قیمت 254 روپے 86 پیسے فی کلو گرام مقرر کی گئی ہے، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر سے ہو گا۔

جواب چھوڑیں

Please enter your comment!
Please enter your name here